لٹریری آرٹ اینڈکلچرل سنڈیکیٹ کے زیر اہتمام عید ملن مشاعرہ ، محفل موسیقی
منگل 11 جولائی 2017 14:31
(جاری ہے)
نظامت کے فرائض چیئرپرسن فرحین چوہدری نے نظامت کے فرائض انجام دیے اورمعروف شعرائ کرام ناہید منظور، منیرزاہد، رخسانہ سحر، ایم اے دوشی، ماجدجہانگیر، نویدملک، شعیب خان، ناصرعقیل، ڈاکٹر ابرار عمر، خلیق الرحمان، امداد آکاش، نصیراحمدناصر، ریحانہ کنول اورعلی جان نے اپنا کلام پیش کیا۔
تقریب کے دوسرے حصے میں محفلِ موسیقی کا انعقادکیا گیا جس کی میزبانی کے فرائض ڈاکٹر ابرار عمر نے ادا کیے۔ کولاج میوزک گروپ کے ملک آصف اور حنیف بٹ نے اپنی گائیکی سے شرکائ کو محظوظ کیا۔ریذیڈنٹ ڈائریکٹر راولپنڈی آرٹس کونسل وقاراحمد نے مہمانوں کا شکریہ اداکیا۔ ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ میرا نے اپنی سالگرہ کا دن یتیم بچوں کے نام کردیا
-
اداکار رنبیر کپور کی نئی فلم ’’رامائن ‘‘ بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی
-
میری سوتیلی بیٹی نے کبھی مجھے ماں کہہ کر نہیں پکارا، اداکارہ دیا مرزا
-
بیٹی کو اپنی طرح کم عمری میں گھر سے دور نہیں ہونے دونگی، عالیہ بھٹ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے کیس میں چھٹا ملزم بھی گرفتار
-
اداکارہ یمنیٰ زیدی شوٹنگ کے دوران سیڑھیوں سے گر گئیں
-
میں شادی کرنے کیلئے بیتاب ہوں، سوناکشی سنہا
-
راجکمارراؤ اورجھانوی کپورکی نئی فلم کے ٹریلرنے دھوم مچادی
-
علیزے شاہ نے بولڈ لباس پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
ہدائتکارنوید رضا کی نئی فلم’’ٹائیگر بابا‘‘ کا کیمرہ کلوزہوگیا
-
عائزہ خان نے ’مدرز ڈے‘ پر بچوں کے ساتھ خوبصورت تصویریں شیئر کردیں
-
راجکمار راؤ اور جھانوی کپور کی نئی فلم کے ٹریلر نے دھوم مچادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.