گڈانی میں دو بچیاں تالاب میں ڈوب کر جاںبحق

بدھ 12 جولائی 2017 23:40

گڈانی میں دو بچیاں تالاب میں ڈوب کر جاںبحق
کوئٹہ۔12جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جولائی2017ء) گڈانی میں دو بچیاں تالاب میں ڈوب کر جاںبحق ہوگئیں۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق گڈانی میں واقع گوٹھ خدابخش میں دو بچیاں ندا اور راحیلہ تالاب میں ڈوب کر جاںبحق ہوگئیں جن کی لاشیں شیخ آباد ہسپتال منتقل کردی گئی جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردی گئی ۔