وفات کے 8 سال بعد مائیکل جیکسن کا میوزک البم ریلیز
میوزک البم کو نیویارک کے آکشن ہاؤس میں 19 جولائی کو فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا امید ہے میوزک البم کو فروخت کیلئے پیش کیے جانے سے پہلے دن 10 لاکھ امریکی ڈالر کی کمائی ہوگی‘آکشن ہائوس
جمعہ 14 جولائی 2017 11:59
(جاری ہے)
’بائبل‘ نامی اس میوزک البم کو ’گوٹا ہیو راک اینڈ رول‘ نامی آکشن ہاؤس کے تحت فروخت کیا جائے گا۔
البم میں کل 12 گانے ہوں گے، 9 گانے ایسے ہیں جو مائیکل جیکسن نے پہلے کبھی ریلیز نہیں کیے بلکہ انہوں نے صرف گانوں کو ترتیب دے کر ریکارڈنگ کی تھی، جبکہ 3 ایسے گانے ہیں، جنہیں 2010 میں تھوڑی بہت تبدیلیوں کے بعد ریلیز کیا گیا تھا۔آکشن ہاؤس کو امید ہے کہ میوزک البم کو فروخت کے لیے پیش کیے جانے سے پہلے دن 10 لاکھ امریکی ڈالر کی کمائی ہوگی۔خیال رہے کہ مائیکل جیکسن 2009 میں چل بسے تھے، ان کی موت دوران علاج ہسپتال میں ہوئی تھی، بعد ازاں انہیں زہر یا پھر ضرورت سے زائد دوا دے کر قتل کیے جانے کی چہ مگوئیاں بھی ہوئیں۔مائیکل جیکسن کو پاپ موسیقی کا بادشاہ کہا جاتا ہے، ان کے مداح دنیا بھر میں موجود ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.