مہاجروں کے شیرازے کو بکھرنے کے بجائے متحد کرنے کی ضرورت ہی: ڈاکٹر سلیم حیدر
مہاجر اب تقسیم نہیں تبدیل ہوں گے ، آنے والے انتخابات مہاجروں کیلئے انتہائی اہمیت کے حامل ہوں گے مشترکہ لائحہ عمل طے کرکے مہاجر حقوق اور مہاجر ووٹ کا دفاع کرنا ہوگا: چیئرمین MIT کا اجلاس سے خطاب
اتوار 16 جولائی 2017 20:12
(جاری ہے)
کراچی کے 2حلقوں کے ضمنی انتخابات اس کی مثال ہیں۔
لہٰذا مہاجر تحریکوں اور اس کے بطن سے نکلنے والی تمام جماعتوں کے رہنماؤں کو اپنی انا اور ذاتی پرکاش کو بالائے طاق رکھتے ہوئے مشترکہ لائحہ طے عمل کرکے مہاجر عوام کو متحد رکھنا ہوگا تاکہ کراچی، حیدرآباد سمیت شہری علاقوں میں مہاجر اکثریتی ووٹ کو صحیح طریقے سے استعمال کیا جاسکے۔ انہوں نے کہاکہ موجودہ صورتحال کے مطابق نئی حکمت عملی بنائے بغیر مقاصد حاصل نہیں ہوسکیں گے ۔ اگر اب بھی ذاتی انا کے پیش نظر وقت ضائع کیاگیا تو پھر مہاجر وں کا شیرازہ بکھر جائیگا۔مزید اہم خبریں
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.