سارہ علی خان کی بالی ووڈ میں انٹری‘
سارہ پہلی فلم کیلئے پرجوش سارہ علی خان کے مدمقابل ششانتھ سنگھ راجپوت کو کاسٹ کیا جائے گا بالی ووڈ میں سارہ کا مستقبل روشن ہوگا ‘ وہ انتہائی باصلاحیت لڑکی ہے‘کرینہ کپور
پیر 17 جولائی 2017 12:06
(جاری ہے)
کرینہ نے مزید کہا کہ انہیں یقین ہے کہ بالی ووڈ میں سارہ کا مستقبل روشن ہوگا کیوں کہ وہ انتہائی باصلاحیت لڑکی ہے اور اداکاری اس کے خون میں شامل ہے۔
کرینہ کپور نے یہ بھی کہا کہ سارہ انتہائی خوبرو اور متاثر کن شخصیت کی حامل ہے اور یقین ہے کہ وہ اپنی خوبصورتی اور قابلیت سے بالی ووڈ کو ہلا کر رکھ دے گی۔ خیال رہے کہ بھارتی میڈیا میں یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ سارہ علی خان ڈائریکٹر ابھیشیک کپور کی فلم ’’کیدرناتھ‘‘ سے بھارتی فلم نگری میں قدم رکھنے جا رہی ہیں، اس فلم کی شریک پروڈیوسر ایکتا کپور ہیں جبکہ سارہ علی خان کے مدمقابل ششانتھ سنگھ راجپوت کو کاسٹ کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.