موصل کے بعدآئندہ معرکہ تلعفر میں ہوگا،عراقی حکومت کا اعلان
اس کا مقصد داعش تنظیم کے بقیہ ماندہ خطرے کو بھی جلد از جلد کچل ڈالنا ہے،حکومتی ترجمان
پیر 17 جولائی 2017 14:47
(جاری ہے)
اس اقدام کا مقصد تلعفر پر دیگر ملیشیاؤں کے دھاوے کے حوالے سے الحشد الشعبی ملیشیا کی قیادت اور العبادی کے درمیان اختلاف کا فیصلہ کرنا بھی ہے۔
سکیورٹی اور عسکری ذرائع نے بتایا ہے کہ آئندہ معرکے کا محور تلعفر اور دو علاقے المحلبیہ اور العیاضیہ ہوں گے اور یہ آپریشن دو ہفتوں کے اندر شروع ہو جائے گا۔جہاں تک کرکوک کے جنوبی میں واقع علاقوں ، موصل اور صوبہ صلاح الدین کے شمالی حصے کا تعلق ہے تو وہاں شدت پسندوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لیے اسپیشل فورسز کام کریں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.