نائیجریا ، پٹرول کے کنویں پر حملے کے بعد لگنے والی آگ سے 30 افراد ہلاک،متعدد زخمی
پیر 17 جولائی 2017 15:16
(جاری ہے)
پولیس افسر حافظ عینووا نے بتایا ہے کہ کنویں میں لگنے والی آگ سے بے شمار افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنھیں قریبی ہسپتالوں میں پہنچا دیا گیا ہے ۔
بعض کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔ فی الحال حملہ آوروں کی شناخت نہیں ہو سکی ہے لیکن " نائجر ڈیلٹا انتقام" نامی ایک گروپ پٹرول کے وسیع ذخائر رکھنے والے ڈیلٹا علاقے میں وقتافوقتا حملے کر رہا ہے ۔ اس واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.