خلیجی ممالک قطر پر دبائو ڈالنے میں ناکام
دوحہ نے اپنی ضروریات کا سامان ایران اور ترکی سے درآمد کرنا شروع کردیا
پیر 17 جولائی 2017 15:16
(جاری ہے)
سعودی عرب نے قطر کو 13 شرائط ماننے کے لیے کہا تھا، جن میں دہشتگرد تنظیموں کے ساتھ اتحاد ختم کرنے سے لے کر الجزیرہ ٹی وی کی بندش شامل تھی۔
ادھر قطر نے کسی بھی شرط کو ماننے سے انکار کر دیا اور اپنی ضروریات کا سامان ایران اور ترکی سے درآمد کرنا شروع کردیا۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ جس مقصد کیلئے عرب ممالک نے قطر کے ساتھ اپنے تعلقات ختم کیے تھے وہ حاصل نہیں ہو رہا۔ قطر کے 27 لاکھ عوام کے لیے زیادہ تر ضروری سامان درآمد کیا جاتا ہے ۔ اس میں سے تقریبا 40 فیصد خوردنی اشیا سعودی عرب کی سرحد سے آتا ہے۔ سعودی عرب کے قطر سے بائیکاٹ کے بعد ترکی اور ایران اس کی مدد کے لیے سامنے آ گئے۔ اس کی وجہ سے ایک طرف تو ایران کے کاروبار کو فائدہ ہوا، وہیں دوحہ اور تہران کے درمیان سفارتی تعلقات بھی اچھے ہونے لگے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.