گھوڑوں کے مضرِ صحت گوشت کا کاروبار کرنے والاگروہ گرفتار
پیر 17 جولائی 2017 16:41
(جاری ہے)
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یورو پول کا کہنا ہے کہ یہ گوشت انسانوں کے کھانے کے لائق نہیں اور پولیس نے جانوروں سے بدسلوکی، دھوکہ دہی، منی لانڈرنگ اور غیر قانونی کاروبار چلانے کے جرائم میں ملوث 65 افراد کو گرفتار کیا ہے ۔
ایک بیان میں یوروپول نے کہا کہ یہ آپریشن بیلجیئم، فرانس، اٹلی، پرتگال، رومانیہ، سوئٹزرلینڈاور برطانیہ کے ساتھ مل کر انجام دیا گیا۔پولیس نے شمالی سپین کے الیکانٹے اور لیون دونوں مقامات پر چھاپے مارے جہاں سے انھوں نے پانچ لگژری کاروں کو ضبط کرنے کے ساتھ بینک اکاؤنٹس اور دوسری چیزیں پکڑیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.