یورپی یونین اور برطانیہ کے مابین بریگزٹ مذاکرات کا دوسرا مرحلہ شروع
پیر 17 جولائی 2017 19:59
(جاری ہے)
پیر سے شروع ہونے والے رانڈ میں یورپی یونین سے انخلا کے بعد برطانیہ میں مقیم یورپی شہریوں کے حقوق کے موضوع پر بات کی جائے گی۔
اس کے علاوہ یورپی یونین کی جانب سے مالی مطالبات اور شمالی آئرلینڈ کی حیثیت پر بھی تبادلہ خیال ہو گا۔ بریگزٹ مذاکرات کا آغاز جون کے وسط میں ہوا تھا۔ یورپی ذرائع کے مطابق انخلا کے مخصوص معاملات طے ہونے کے بعد ہی برطانیہ کے ساتھ کسی تجارتی معاہدے پر بات چیت ممکن ہو سکے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.