پنجاب فوڈ اتھارٹی نے خالی بوتلوں کے دوبارہ استعمال پر پابندی عائد کر دی
استعمال شدہ بوتلوں میں چھید کر کے ضائع کرنے کا حکم، صرف ری سائکلنگ انڈسٹری کو دی جائیں ری سائیکل نہ کیا جائے توبوتلوں کی تیاری میں استعمال ہونے والا بس پھنول اے کیمیکل پانی میں حل ہو کے کینسر کا باعث بنتا ہے استعمال شدہ بوتلیں ملاوٹ ، جعل سازیاور خطرناک بیماریوں کا سبب بنتی ہیں :ڈی جی فوڈ اتھارٹی
پیر 17 جولائی 2017 23:01
(جاری ہے)
پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیموں کی کاروائی میں بہت سے ایسے واقعات سامنے آئے ہیں جن میں جعلی بوتلیں تیار کرنے والے یونٹس میں استعمال شدہ بوتلوں کا بھاری سٹاک برآمد ہوا اور تحقیقات کرنے پر ان بوتلں کو دوبارہ بھر کے اصل ناموں سے فروخت کرنے کے حقائق سامنے آئے ۔
اس کے علاوہ منرل واٹر اور مشروبات بوتلوں میں بس پھنول اے (Bisphenol A) نامی کیمیکل پایا جاتا ہے۔ خالی بوتلوں کے دوبارہ استعمال سے بس پھنول اے (Bisphenol A) پانی میں حل ہو جاتا ہے۔ بس پھنول اے (Bisphenol A) جسم میں داخل ہونے سے کینسر جیسی امراض لاحق ہو سکتی ہیں۔ کسی بھی جگہ سے بغیر ضائع شدہ بوتلیں برآمد ہونے پر سخت کاروائی کی جائے گی۔ منرل واٹر،مشروبات انڈسٹری میں بوتلیں دوبارہ استعمال کرنے والوں کے خلاف بھی سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل نے مزید بتایا کہ صحت عامہ کے مسائل کم کرنے اور عام آدمی پر بیماریوں کا بوجھ کم کرنے کے لیے بیماریوں کے بنیادی اسباب پر قابو پانا ضروری ہے۔ اگر بیماری پھیلانے والے عوامل کو کنٹرول کر لیا جائے تو صحت سے جڑے مسائل کافی حد تک کم کیے جا سکتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.