100سالہ سعودی شہری خواندگی مہم سے مستفید ہونے کے لیے دوبارہ سکول پہنچ گیا
سعدیہ عباس بدھ 19 جولائی 2017 14:00
(جاری ہے)
اس نے کہا کہ پڑھنا لکھنا اس کا ہمیشہ سے خواب تھا اور آج اس کا یہ خواب پورا ہو گیا ہے جب وہ قرآن کی آیات پڑھنے کے قابل ہو گیا ہے۔
یحیٰ ال قاہتانی جو کہ اسی مہم سے مستفید ہوتا ہوا ایک اور طالب علم ہے جس نے کہا ہے کہ وہ تعلیم کے محکمے کا نہایت شکرگزار ہے جس نے اسے تعلیم سے مستفید ہونے کا یہ موقعہ دیا ہے۔اس کے علاوہ یحیٰ کے ایک اور دوست نے بھی بتایا کہ وہ اپنے کھیتوں کو چھوڑ کر تعلیم حاصل کرنے کے اس سنہری موقعے سے فائدہ اٹھانے یہاں آیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.