پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع موجود ہیں،امریکی کاروباری افراداور تاجرپاکستان میں سرمایہ کاری کریں،پر امن پاکستان میں کاروباری سرگرمیاں عروج پر ہیں، اقتصادی راہداری منصوبے نے پاکستان میں ترقی کے نئے راستے کھولے ہیں،چین، کوریا، یورپی اور امریکی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے تیار ہیں،پاکستان اور امریکہ نے جہاں مل کر کام کیا وہاں فائدہ اٹھایا
امریکہ میںپاکستانی سفیر اعزازچودھری کی پاک امریکن بزنس ایسوسی ایشن کے و فد سے گفتگو
جمعرات 20 جولائی 2017 17:20
(جاری ہے)
اعزازچودھری نے وفد کو پاکستان میں بہتر ہوتی ہوئی معیشت پر بریفنگ دی۔پاکستانی سفیر نے وفد کو ملک میں سیکیورٹی کی صورتحال سے آگا ہ کیا۔
اعزازچودھری نے کہاکہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع موجود ہیں،امریکی کاروباری افراداور تاجرپاکستان میں سرمایہ کاری کریں،پر امن پاکستان میں کاروباری سرگرمیاں عروج پر ہیں۔اعزازچودھری نے کہاکہ اقتصادی راہداری منصوبے نے پاکستان میں ترقی کینئیراستے کھولے ہیں،چین، کوریا، یورپی اور امریکی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے تیار ہیں،پاکستان اور امریکہ نے جہاں مل کر کام کیا وہاں فائدہ اٹھایا۔انھوںنے کہاکہ دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کا مضبوط رشتہ ہے۔ملاقات میں 2018میں عالمی بزنس کنونشن کے انعقاد پر بھی بات چیت۔ملاقات میں کاروباری برادری کے لئے ویزا کی سہولیات اور بینکنگ چینلز پر گفتگوبھی ہوئی۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.