فردوس عاشق اعوان نے مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کیلئے رابطہ کئے تھے ، وزیر اعظم نے ان کی پیشکش مسترد کر دی ،2008ء میں بھی فردوس عاشق نے لندن میں نوا زشریف سے ملاقات کرکے پارٹی میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کیا تھا
وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف کا انکشاف
جمعرات 20 جولائی 2017 23:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم نیلم جہلم پاور پروجیکٹ کے معائنے کیلئے وہاں گئے ہوئے تھے تو اس موقع پر آزاد کشمیر کے وزیر اعظم فاروق حیدر بھی تھے اور وہ اس بات کے گواہ ہیں کہ وہاں ایک خاتون آئیں اوراس نے فردوس عاشق کی (ن) لیگ میں شمولیت کا پیغام دیا۔
و زیر اعظم نے اس سلسلے میں مجھ سے رائے لی ۔ میری رائے وزیر اعظم نے فردوس عاشق کو مسلم لیگ(ن) میں شامل کرنے سے انکار کر دیا۔ وفاقی وزیر پانی و بجلی نے کہاکہ میں نے آگاہ کیا کہ وریو خاندان کا چشم و چراغ ارمغان وریو ایم این اے ہے او راس نے 82 ہزار ووٹ حاصل کئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 2008ء میں بھی فردوس عاشق نے لندن میں محمد نوا زشریف سے ملاقات کی تھی اور (ن) لیگ میں شمولیت کی اپنی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ …متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملک میں گرمی کی شدید لہر کے بعد محکمہ موسمیات نے 10 مئی سے ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی
-
گیس پائپ لائن کی تکمیل: پاکستان اور ایران رستوں کی تلاش میں
-
ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکنے کا مقدمہ شواہد نہ ملنے پر بند
-
وزارتِ قانون کے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
گندم سکینڈل میں جو بھی ملوث پایا گیا اسے سزا ملے گی،مراد علی شاہ
-
حکومت کا پنشن اخراجات کنٹرول کرنے کیلئے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا عندیہ
-
ولادیمیر پوٹن کی پانچویں مدت صدارت کا آغاز
-
افغانستان میں افیون کی پیداوار میں واضح کمی پر کسانوں کی مزاحمت
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
-
بچوں میں سمارٹ فون کا استعمال ذہنی دباﺅ اور صحت کے مسائل کا باعث بن رہا ہے
-
9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.