ظفر حجازی کی گرفتاری اسکے جرائم کا منہ بولتا ثبوت ہے، دیکھنا ہوگا ریکارڈ ٹمپرنگ جرائم کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے ‘ فراڈ کا فائدہ کسے ہورہا تھا،قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کاظفر حجازی کی گرفتاری پر ردعمل
جمعہ 21 جولائی 2017 16:34
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ بات قابل افسوس اور قابل مذمت ہے کہ موجودہ دور حکومت میں ادارے اپنا کردار فراموش کر چکے ہیں جس کی وجہ سے ان کے حصے کا کام بھی عدالتوں کو کرنا پڑ رہا ہے۔
خورشید احمد شاہ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم پر جب ایف ائی اے نے اپنی انکوائری میں ظفر حجازی کا جرم ثابت کر دیا تو پھر محکمانہ طور پر اس کے خلاف ایکشن کیوں نہیں لیا گیا اور وہ اپنے عہدے پر ابھی تک کیوں براجمان ہے۔ قائد حزب اختلاف نے کہا کہ اس طرح کی طرفداری اس بات کی دلیل ہے کہ اس سارے غلط کام کی سرپرستی خود حکومت کررہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.