ڈاکٹر طاہر القادری نے انتخابی اصلاحات ،مک مکا والے الیکشن کمیشن کے خاتمے اور غیر جانب دار الیکشن کمیشن کے قیام کیلئے سب سے پہلے سب سے موثرآوازاٹھائی
نائب صدر پاکستان عوامی تحریک شمالی پنجاب میر واعظ ترین کا بیان
ہفتہ 22 جولائی 2017 20:39
(جاری ہے)
اس موقع پرغلام علی خان، ابراررضا،راجہ منیر اعجاز،فاروق بٹ،احسان اللہ سیال،اشتیاق میر،ملک طاہر جاوید،سہیل عباسی،سعید راجہ،امجد عباسی،راجکہ جہانگیر،شیخ اقبال،محمد علی لاشاری،احسن قریشی اور دیگر بھی موجود تھے،،میر واعظ ترین نے کہا کہ وفاقی حکومت کا یکطرفہ انتخابی اصلاحات کابل مسترد کرتے ہیں، ، اگر تین سال میں سوا سو اجلاس منعقد کرنے اور کروڑوں خرچ کرنے کے بعد حکومت نے یکطرفہ طور پر بل لانا تھا تو پھر قیمتی وقت اور قومی دولت ضائع کیوں کی گئی انہوں نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ اگر حکومت نے عددی اکثریت کے بل بوتے پر بل مسلط کرنے کی کوشش کی تو اسے عدالت میں چیلنج کرینگے۔
انہوں نے کہا کہ انتخابی اصلاحات کمیٹی کرپٹ پریکٹسز ختم کرنے کی بجائے تحفظ دینے پر مشاورت ہوتی رہی جو افسوس ناک ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر الیکشن کمیشن سے کاغذات نامزدگی تیار کرنے کا اختیار بھی چھین لیا جائے تو پھر اس کی کیا آئینی حیثیت رہ جاتی ہے۔ عوامی تحریک اس انتخابی قانونی دہشتگردی کو کسی صورت قبول نہیں کرے گی ۔انہوں نے کہا کہ پاناما لیکس میں بڑے بڑے حکومتی عہدیداروں کے چہروں سے نقاب ہٹا ۔ان کی اور ان کے اہلخانہ کی کرپشن کی ہوشربا کہانیاں سامنے آئیں اور کرپٹ عناصر کو پکڑنے کیلئے ایک سال سے قوم سولی پر لٹکی ہوئی ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ کرپٹ عناصر کو اسمبلیوں میں داخل ہونے سے روکا جائے اور اہلیت کا کڑا معیار قائم کیا جائے مگر افسوس مجوزہ بل میں کرپٹ عناصر کو پہلے سے بھی زیادہ کھلی چھوٹ دی جارہی ہے اور الیکشن کمیشن کو قانونی اعتبار سے کٹھ پتلی بنایا جارہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.