عالمی نمائش کیلئے اعلان کردہ مالی معاونت کی مد میں فنڈز کااجراء کیا جائے‘ کارپٹ ایسوسی ایشن کی سیکرٹری ٹڈاپ سے درخواست
کامیابی کیلئے حکومتی اداروں کا تعاون نا گزیر ہے،غیر ملکی مندوبین کو لانے کیلئے کوششوں کے حوصلہ افزاء نتائج حاصل ہو رہے ہیں حکومت مینو فیکچررز کو درپیش مشکلات کے حل کی طرف توجہ ،ایکسپورٹرز کیلئے خصوصی مراعات کا اعلان کرے ‘ وائس چیئرمین ریاض احمد
اتوار 23 جولائی 2017 12:40
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سیکرٹری انعام اللہ خان دریجو ،ڈائریکٹر جنرل لاہور ریاض احمد اور دیگر ذمہ داران کی طرف سے ہمیشہ بھرپور تعاون اور معاونت حاصل رہی ہے جس پر ہم ان کے شکر گزار ہیں۔
سیکرٹری ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نمائش کیلئے مالی معاونت کی یقین دہانی کر اچکے ہیںتاہم تحریری منظوری نہ ہونے سے تاحال فنڈ ز کا اجراء نہیں ہوسکا ۔ نمائش کے انعقاد میں انتہائی کم وقت رہ گیا ہے اور فنڈز نہ ملنے کے باعث ایسوسی ایشن کو حتمی تیاریوں میں مشکلات درپیش ہیں۔ ہماری درخواست ہے کہ اعلان کردہ فنڈز کے فوری اجراء کیلئے احکامات جاری کئے جائیں تاکہ یکسوئی کے ساتھ نمائش کی تیاریوں پر توجہ مرکوز کی جا سکے ۔ انہوںنے کہا کہ ہم توقع کرتے ہیں کہ حکومت اور اس کے ادارے پاکستان میں منعقدہ کارپٹ کی عالمی نمائش کی کامیابی کیلئے ہمارے شانہ بشانہ ہوں گے جس سے سو فیصد نتائج حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔ریاض احمد نے مزید کہا کہ حکومت ایکسپورٹ سے متعلقہ مینو فیکچررز کو درپیش مشکلات کے حل کی طرف توجہ دینے کے ساتھ ایکسپورٹرز کے لئے سہولیات اور خصوصی مراعات کا اعلان کرے تاکہ پاکستانی معیشت کو مزید مضبوط کیا جا سکےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.