بھارتی پولیس کا سری لنکا سے کشتی کے ذریعے ملک میں داخل ہونے والے پاکستانی شہری کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
اتوار 23 جولائی 2017 17:20
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ 65سالہ پاکستانی شہری محمد یونس جو کراچی کا رہنے والا کوضلع رامنا تھپرم میںایک لاج سے گرفتار کیا گیا جس کے قبضے سے 2500پاکستانی روپے اور 3ہزار بھارتی کرنسی برآمد ہوئی ہے ۔تفتیش کے دوران اس نے بتایا ہے کہ وہ سری لنکا سے غیر قانونی طور پر تامل ناڈو میں داخل ہوا تھا۔پاکستانی شہری کو ایک مجسٹریٹ کے سامنے پیش کرنے کے بعد ریمانڈپر عدالت کے حوالے کردیا گیا بعد ازاں اسے چنئی میں سینٹرل جیل لے جایا گیا ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.