موجودہ دورترقی ، علمی بالادستی وشعور وآگاہی کا دور ہے ، میر عبدالرحیم کرد
اتوار 23 جولائی 2017 18:11
(جاری ہے)
میئر خضدار میر عبدالرحیم کرد نے کہاکہ بہتان تراشی ،الزامات، اور غیبت و تنگ نظری کا دور گزرچکا ہے عوام گزشتہ ایک دو دو دھائیوں کی تاریخ کو ملحوظ خاطر رکھ کر یہی سمجھتا ہے کہ جذباتی نعروں سے مزین جماعتیں ان کے مسائل حل نہیں کرسکتی ہیں ۔
عوام کے مسائل نیشنل پارٹی ہی بہتر انداز میں حل کرسکتی ہے کہ جو گزشتہ کئی سالوں سے صوبہ اور وفاق میں عوام کی ترجمانی کرتے ہوئے ان کے مسائل حل کررہی ہے ۔آئندہ بھی یہی جماعت پارلیمنٹ میں پہنچ کر عوام کی زندگی میں تبدیلی لانے میں اہم کردار ادا کریگی ۔عوام کو جذباتی کرنے والی جماعتیں صرف اور صرف نعروں کی حد تک محدود رہیں گی ۔ نیشنل پارٹی مضبوط ہے اور آنے والے دور میں واضح اکثریت سے کامیاب ہو کر ایک بار پھر عوام کی خدمت کے تسلسل کو جاری رکھے گی ۔ عوام کی نگاہی صرف اور صرف نیشنل پارٹی پر مرکوز ہیں لوگ جانتے ہیں کہ نیشنل پارٹی ایک حقیقی اور عوام دوست جماعت ہے جو جذباتی نعروں سے بالائے طاق ہو کر صرف عوام کی خیرخواہی چاہتی ہے اور عوام کے مسائل حل کرنے پر یقین رکھتی ہے ۔اسی وہ امتیازی خصوصیات کی وجہ سے عوام بڑی تعداد میں نیشنل پارٹی کے پلیٹ فارم پر متحد ہورہاہے اور پارٹی کو مضبوط و مستحکم کررہاہوتا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی‘ محسن نقوی
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا پنجاب پولیس میں ریفارمز لانے کی ضرورت ہے،علی امین گنڈا پور
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر او ربرطا نوی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سرپیٹرک سینڈرز نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں چھٹی پاکستان برطانیہ استحکام کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کیا،آئی ..
-
آن لائن ٹیکسی کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنی سروس بند کردی
-
محنت کش طبقے کے حالات کو بہتر بنانے کےلئے مناسب اجرت، محفوظ ماحول، صحت کی سہولیات اور بچوں کی تعلیم بارے اقدامات کی ضرورت ہے، صدرمملکت کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
فیصل آباد،گھر میں آتشزدگی سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق
-
پنجاب ،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،کمشنر لاہور سمیت 49افسران کے تبادلے
-
پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، پائیدار اقتصادی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.