نوشہرہ، پولیس نے 04 رکنی بین الصوبائی چور گینگ خوبرو دوشیزہ سمیت عوامی تعاون سے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا
پیر 24 جولائی 2017 21:35
(جاری ہے)
چنانچہ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر نوشہرہ واحد محمود نے ڈی ایس پی اکوڑہ سرکل عدنان اعظم خان کی سربراہی میں ایس ایچ او پولیس اسٹیشن مصری بانڈہ انسپکٹر سلطان باچا خان پر مشتمل تفتیشی ٹیم تشکیل دی ،تفتیشی ٹیم نے فوری کاروائی کرتے ہوئے مخبر کی اطلاع پر مزکورہ موٹر کارATX/185 XLI-کو بازار میں روکا اور گاڑی میں سوارافرادمرید حسین ولدحبیب اللہ سکنہ اٹک،ہاشم علی ولد غضنفر علی سکنہ اٹک۔
،علی رضا ولد اقبال حسین سکنہ اٹک اورخوبرو دوشیزمسماة پروین زوجہ مہتاب سکنہ اٹک۔کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے لوٹی گئی رقم اور واردات میں استمال ہونے والہ اسلحہ اور گاڑی برآمد کر لی۔علاقہ عوام اور تاجران نے اکوڑہ سرکل پولیس کی بروقت اور فوری کاروائی کو سراہتے ہوئے ان پر آپنے مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.