دھون ، پجارا کی سنچریاں، سری لنکا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں بھارت کی پوزیشن مستحکم
بھارت نے تین وکٹ کے نقصان پر 399 رنز بنا لیے، دھون190 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے ،پچارا 144 ،راہانے 39رنز کے ساتھ کریز پر موجود ، سری لنکا کی جانب سے تینوں وکٹیں نوان پرادیپ نے حاصل کیں
بدھ 26 جولائی 2017 20:36
(جاری ہے)
بالا آخر 280 کے مجموعے پر پرادیپ نے اینجلو میتھیوز کی مدد سے اس بہترین اننگز کا خاتمہ کردیا جبکہ اسکور میں چھ رنز کے اضافے میزبان ٹیم کو اس وقت بڑی کامیابی ملی جب کوہلی بھی صرف تین رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔
اس موقع پر امید تھی کہ شاید سری لنکن ٹیم میچ میں واپسی کر سکے لیکن چتیشور پجارا نے راہانے کے ساتھ مل کر ذمے دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور دن کے اختتام تک مزید کوئی وکٹ نہ گرنے دی۔جب پہلے دن کا کھیل ختم ہوا تو بھارت نے تین وکٹ کے نقصان پر 399 رنز بنائے تھے، پجارا 12 چوکوں کی مدد سے 144 رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں جبکہ راہانے نے 39 رنز بنائے ہیں۔سری لنکا کی جانب سے تینوں وکٹیں نوان پرادیپ نے حاصل کیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
لنکن پریمئیر لیگ، نسیم شاہ سمیت سینکڑوں کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی
-
کاؤنٹی کرکٹ، شان مسعود کا جوئے کی تشہیر سے گریز
-
جیسن گلیسپی پاکستان کو ایک مستقل مزاج ریڈ بال ٹیم بنانے کے خواہشمند
-
بابر اعظم ،ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کے قریب
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.