تحریک انصاف کی آئین کے آرٹیکل 62اور 63میں ترمیم کی حمایت کی اطلاعات غلط اور بے بنیاد ہیں،پارٹی آئین کے آرٹیکل 62اور 63میں ترمیم چاہتی ہے نہ ہی اس حوالے سے کسی عمل کا حصہ ہے
تحریک انصاف کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرعارف علوی کا بیان
بدھ 26 جولائی 2017 23:16
(جاری ہے)
بدھ کو اپنے ایک بیان میں تحریک انصاف کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرعارف علوی نے کہا کہ اس بارے میں اطلاعات من گھڑت اور کسی ذہنی اختراح کا نتیجہ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے کسی بھی سطح پر 62اور 63میں تبدیلی کی بات نہیں کی۔انہوں نے کہا کہ میڈیاکے وہ حلقے جو اس حوالے سے غیر تصدیق شدہ اطلاعات شائع کر رہے ہیں وہ اپنے روئیے پر نظر ثانی کریں۔انہوں نے واضح کیا کہ آئین کے آرٹیکل 62اور 63کے بارے میں تحریک انصاف کا موقف بالکل واضح اور غیر مبہم ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.