کراچی،قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف تابڑتوڑ کارروائیاں جاری
شہر کے مختلف علاقوں سی5ملزمان سمیت76مشتبہ کو حراست میں لے لیاگیا،زیر حراست افراد سے اسلحہ بھی ملاہے، ایس پی بلدیہ
جمعرات 27 جولائی 2017 14:25
(جاری ہے)
51مشتبہ افراد کوحراست میں لے لیاگیا۔ایس پی بلدیہ کے مطابق زیر حراست افراد سے اسلحہ بھی ملا جنہیں تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔
ادھرپولیس نے خواجہ اجمیر نگری میں کارروائی کرکے ایک ملزم عمران کو گرفتار کیا ہے، عمران 4 روز قبل دودھ کی دکان میں ڈکیتی کی واردات میں ملوث تھا، واردات کے دوران اس نے دکاندار کو زخمی بھی کیا تھا۔ پولیس نے ملزم کے ایک ساتھی کو واردات کے وقت گرفتار کیا تھا۔دوسری جانب سول اسپتال مومن آباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا جن میں اسٹریٹ کرمنل، چور اور کرایہ دار ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے شامل ہیں۔پولیس کے مطابق مومن آباد سے گرفتار ہونے والے اسٹریٹ کرمنل کے قبضے سے چوری شدہ بیٹریاں برآمد ہوئی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.