پاناما کیس: سپریم کورٹ کا 5رکنی بنچ کل صبح ساڑھے 11 بجے فیصلہ سنائے گا،سکیورٹی انتظامات مکمل
جے آئی ٹی نے 10جولائی کورپورٹ جمع کروائی،سپریم کورٹ نے پانچ سماعتوں کے بعد 21جولائی کوفیصلہ محفوظ کیا،دفعہ 144نافذ،ریڈزون میں سکیورٹی کے سخت انتظامات،سپریم کورٹ میں غیرمتعلقہ افرادکاڈاخلہ ممنوع قراردے دیاگیا۔ میڈیارپورٹس
محمد علی جمعرات 27 جولائی 2017 19:17
(جاری ہے)
واضح رہے سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ افسران پرمشتمل پانچ رکنی مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی ےشکیل دی تھی۔
جس نے 10جولائی کواپنی حتمی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کی۔ جے آئی ٹی رپورٹ پر سپریم کورٹ نے پانچ سماعتوں کے بعد 21جولائی کوفیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔ تاہم آج سپریم کورٹ نے پاناما کیس کا فیصلہ کل صبح ساڑھے گیارہ بجے سنانے کااعلان کردیاہے۔ پاناما کیس کے فیصلے کااعلان ہوتے ہی حساس اداروں اور پولیس نے ریڈزون میں تسلی بخش سکیورٹی انتظامات کیلئے اقدامات شروع کردیے ہیں۔سپریم کورٹ سمیت اسلام آباد کی سکیورٹی سخت اور سپریم کورٹ میں غیرمتعلقہ افرادکاداخلہ سختی سے منع ہوگا۔ تاہم اسلام آباد میں دفعہ 144پہلے ہی نافذ ہے۔پاناما کیس کے فیصلے کے وقت سپریم کورٹ کے باہر رینجرز، ایف سی، پولیس اورٹریفک پولیس بھی تعینات کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں ، وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
حکومت عوام کو پیپلز بس سروس کی صورت میں جدید، موثر، محفوظ پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم فراہم کرنے کے اپنے عزم کو پورا کررہی ہے۔وزیراعلی سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.