بھارت کا پاکستان کے ساتھ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل دوطرفہ اور پرامن انداز میں حل کرنے کے عزم کا اظہار
اسطرح کی بات چیت کیلئے دہشتگردی اور تشدد سے پاک ماحول ضروری ہے ،بھارتی حکومت کی مستقل پالیسی یہ ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ اچھے پڑوسیوں کی طرح کے تعلقات چاہتی ہے تاہم یہ پاکستان پر منحصر ہے کہ وہ تعمیری اور جامع دوطرفہ مذاکرات کیلئے ایک ساز گار ماحول پیدا کرے، کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ،ریاست کا ایک حصہ پاکستان کے غیر قانونی قبضے میں ہے ،بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کا راجیہ سبھا میں خطاب
جمعرات 27 جولائی 2017 21:39
(جاری ہے)
سشما سوراج نے کہاکہ رویتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دیتے ہوئے کہاکہ ریاست کا ایک حصہ پاکستان کے غیر قانونی قبضے میں ہے ۔
ایک اور تحریری جواب میں بھارتی وزیر خارجہ نے اس بات سے انکار کیاکہ پاکستان کے ساتھ گزشتہ تین سالوں میںتعلقات خراب ہوئے ۔انکا کہنا تھا کہ یہ سچ نہیں ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات گزشتہ تین سالوں سے بہت کشیدہ ہیں۔حقیقت میں 2014اور 2015کے دوران دونوں ممالک کے دوطرفہ تعلقات میں بہتری ہوئی ۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.