پانامہ کیس کا تاریخی فیصلہ، اسلام آباد پولیس نے سیکیورٹی کا خصوصی پلان تشکیل دے دیا
وفاقی دارلحکومت کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی،ریڈ زون رات 12 بجے سے ہی سیل، عام افراد کا داخلہ بند کرد یا گیا
جمعرات 27 جولائی 2017 21:52
(جاری ہے)
ریڈ زون کے داخلی اور خارجی راستوں اور سپریم کورٹ کے اطراف میں رینجرز ، پولیس اور ایف سی کے اہلکار تعینات کئے جائیں گے۔
جبکہ رات 12بجے سے ہی ریڈ زون کو سیل کر دیا گیا ہے۔ ریڈ زون میں عام افراد کو داخل ہو نے کی اجازات نہیں ہو گی۔ پولیس ، رینجرز اور ایف سی کے تین ہزار سے زائد اہلکار ڈیوٹی پر معمور ہو ں گے۔ سپریم کورٹ ، پارلیمنٹ ہاؤس سمیت شاہرائے دستور پر اہم سرکاری عمارتوں کی سیکورٹی سخت ہونے کے ساتھ ساتھ ان پر ماہر نشانہ باز وں کو بھی تعینات کیا جائے گا۔ ریڈ زون کے داخلی راستوں اور سپریم کورٹ کے اطراف میں خاردار تاریں لگا دی جائیں گی ۔سیاسی رہنماؤں کو بھی سپریم کورٹ میں جانے کے لئے اپنا کارڈ دکھاکر اندر جانے کی اجازت ہوگی اسی طرح میڈیا نمائندوں کو بھی مکمل دستاویزات دکھانے کے بعد ہی سپریم کورٹ میں جانے کی اجازت ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.