فلم ’’بادشاہو‘‘روں سال یکم ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
اجے دیوگن اور عمران ہاشمی کی جوڑی ایک بار پھر فلم میں جلوہ گر ہو گی
جمعہ 28 جولائی 2017 12:15
(جاری ہے)
راحت فتح علی خان کی آواز میں ریکارڈ کئے گئے گانے رشک قمرکو اجے دیو گن اور ایلیناڈی کروزپر فلمایا گیا ہے جسے اب تک لاکھوں مداحوں نے دیکھ لیا ہے۔
ملن لوتھریا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کی کہانی ایک چور اور پولیس انسپکٹر کے گرد گھومتی نظر آتی ہے جس میں اجے دیوگن چور اور عمرا ن ہاشمی پولیس انسپکٹرکا کردار نبھاتے نظر آئیں گے۔فلم میں اجے اور عمران ہاشمی کے علاوہ ایلیناڈی کروز،ودیوت جموال،ایشا گپتا،سنجے مشرا اور سنی لیون بھی مرکزی کردارادا کریں گے ،ْ یہ فلم رواں سال یکم ستمبر کو سنیما گھروں میں ریلیز کی جائیگی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.