سابق وزیراعظم نوازشریف نے شہبازشریف کا نام آئندہ وزیراعظم کیلئے تجویزکردیا
نوازشریف کی زیرصدارت پارٹی کااعلیٰ سطحی اجلاس ، پاناما کیس فیصلے کے بعد کی صورتحال کاجائزہ اوراگلے وزیراعظم کی نامزدگی پرغور،پارٹی رہنماؤں کی اکثریت نے آئندہ وزیراعظم کیلئے کلثوم نوازکے حق میں رائے دے دی، انصاف کاعمل نظرنہیں آیاپھر فیصلہ تسلیم کرتاہوں،محمدنوازشریف
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 28 جولائی 2017 18:06
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پارٹی نے وزیراعظم کیلئے کلثوم نوازکی نامزدگی کاحتمی اختیاربھی نوازشریف کودے دیاہے۔
جبکہ نوازشریف نے 45دن کے عبوری وزیراعظم کے بعدشہبازشریف کانام آئندہ وزیراعظم کیلئے تجویزکردیا۔مزید برآں اجلاس میں پارٹی رہنماؤں نے کہاکہ ہمارے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے، پٹیشن کے اندراج سے لیکر فیصلے تک تمام امور پرتحفظات ہیں۔سپریم کورٹ کے فیصلے پرآئینی و قانونی آپشنزاستعمال کریں گے۔ جبکہ وزیراعظم نوازشریف نے کہاکہ انصاف کے عمل نظرنہیں آیاپھر فیصلہ تسلیم کرتاہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.