سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس کے تاریخی فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں‘میاں مقصود احمد
جماعت اسلامی کی کاوشوں سے ملک میں کرپشن کے خلاف احتساب کا عمل شروع ہو چکا ہے ‘امیرجماعت اسلامی پنجاب
جمعہ 28 جولائی 2017 20:31
(جاری ہے)
اب وقت آگیا ہے کہ کرپشن کے خاتمے کے لئے بغیر کسی دبائو کے کام کیا جائے۔ ملک میں ہونے والی 4320ارب روپے کی سالانہ کرپشن سے نجات حاصل کر لی جائے تو ہم ترقی و خوشحالی کے راستے پر گامزن ہو سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ( ن) کو چاہئے کہ وہ فراخدلی سے سپریم کورٹ کے فیصلے کو قبول کرے ۔ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ ہر آنے والی حکومت نے کرپشن ختم کرنے اور کرپٹ افراد کے احتساب کانعرہ تولگایامگر اس جانب عملی طور پر پیش رفت نہیں کی گئی۔ اداروں کے احترام سے ہی موجودہ ملکی مسائل کاحل نکالاجاسکتاہے۔ انہوں نے کہاکہ حکمرانوں کے قول وفعل میں تضاد تھا جس کا خمیازہ آج سپریم کورٹ کے فیصلے کی صورت میں انہیں بھگتنا پڑ رہا ہے۔ پاکستان سیاسی عدم استحکام اور انتشار کامتحمل نہیں ہوسکتا۔انہوں نے کہاکہ محاذ آرائی کی سیاست سے دنیا میں غلط پیغام جارہا ہے۔غیر ملکی سرمایہ دار پریشان اور ملکی معیشت زبوں حالی کاشکار ہے۔بے یقینی کی کیفیت سے کاروباری سرگرمیاں ماند پڑگئی ہیں۔سیاسی چپقلش سے ملکی حالات دن بدن خرابی کی طرف جارہے ہیں۔خراب سیاسی صورتحال کے باعث ملک کو4.25کھرب کانقصان ہوچکا ہے۔جماعت اسلامی ملک میں صرف ووٹ کے ذریعے تبد یلی کی خواہش مند ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.