وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کا ٹیلی فون پر صوبائی سیکرٹری عبداللہ جان سے رابطہ

جمعہ 28 جولائی 2017 23:05

وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کا ٹیلی فون پر صوبائی سیکرٹری ..
کوئٹہ۔28جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جولائی2017ء) وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے ٹیلی فون پر صوبائی سیکرٹری عبداللہ جان سے رابطہ کیا اوراُنکی خیریت دریافت کی۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے عبداللہ جان کی بحفاظت بازیابی پر انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کیلئے نیک خواہشات کااظہارکیا۔عبداللہ جان نے انکی خیریت دریافت کرنے اوراُن کی بازیابی کیلئے کوششوں پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا شکریہ اداکیا۔

متعلقہ عنوان :