سی پیک صرف اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا نام نہیں ،یہ ترقی و خوشحالی کا روشن سفر ہے ‘ عرفان دولتانہ
ہفتہ 29 جولائی 2017 14:34
(جاری ہے)
یہ عناصر سی پیک کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں لیکن سی پیک کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی۔
سی پیک آگے بڑھے گا اور پاکستان ترقی کرے گا۔انہوںنے کہا کہ خطے کے دیگر ممالک بھی سی پیک کے لاتعداد ثمرات سے مستفید ہوں گے۔سی پیک صرف اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا نام نہیں بلکہ یہ ترقی و خوشحالی کا وہ روشن سفر ہے جس سے پورا خطہ فائدہ اٹھائے گااوراس عظیم الشان منصوبے کے ثمرات مستقبل کے روشن سفر کو مزید تیز کریں گے جس سے علاقائی تعاون میں اضافہ ہوگا۔انہوںنے کہاکہ چین نے انڈسٹریل پارکس کے قیام کے حوالے سے نمایاں پیش رفت کی ہے۔پنجاب حکومت انڈسٹریل پارکس خصوصاً گارمنٹس انڈسٹریل زون کے قیام کے حوالے سے چین کے اس تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہتی ہے۔ انہوںنے کہا کہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے چین کے بے پایاں تعاون پر چینی قیادت، حکومت اور عوام کے شکرگزار ہیں۔سی پیک کے تحت توانائی کے شعبہ میں چین کی 36 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی کوئی مثال نہیں ملتی۔بجلی تیز رفتار معاشی ترقی اور خوشحالی کیلئے ناگزیر ہے۔سی پیک کے تحت پنجاب سمیت پاکستان بھر میں منصوبوں پر تیزی سے کام ہو رہا ہے اورکئی منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں ۔انہوںنے کہا کہ چین کے صدر کا اینٹی کرپشن کا ویژن انتہائی شاندار ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.