بھارتی افواج کشمیر میں نوجوانوں پر تشدد اورانہیں شہید کر رہی ہے ‘میاں محمد سومرو
وادی کشمیر شہیدوں کے خون سے رنگین ہے اور یہ مقدس خون ضرور رنگ لائے گا ‘سابق وزیر اعظم
اتوار 30 جولائی 2017 18:10
(جاری ہے)
مگر افسوس کہ امن کے عالمی ٹھیکیدر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
بھارتی فواج نہتے کشمیریوں کے ساتھ ساتھ خواتین اور بچوں کو بھی ظلم و جبر کا نشانہ بنا رہی ہیں ۔کشمیری آزادی سے کم کسی بات پر سمجھوتے کیلئے تیار نہیں ہیں ۔محمد میاں سومرو نے کہا کہ ہم جدو جہدتحریک آزادی کشمیر کے حریت رہنمائوں کی گرفتاری انہیں دہلی منتقل کئے جانے کی شدید مذمت کرتے ہیں ،آزادی کی تحریک کو کچلنے کے لئے قابض بھارتی ا فواج وادی میں انسانیت سوز مظالم ڈھا رہی ہے۔ دکھ اور مصیبت کی اس گھڑی میں پوری پاکستانی قوم اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔محمد میاں سومرو نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اپنی منظور کردہ حق خودارادیت کی قراردادوں پر عملدرآمد کرائے تاکہ کشمیری عوام امن و سلامتی سے زندگی گزار سکیں اورانکی 70سالہ قربانیوں اور جدو جہد کا ثمر حاصل ہو سکے ۔حق خود ارادیت کشمیریوں کا بنیادی حق ہے ،جس کابھارت نے اقوام عالم کے سامنے وعدہ بھی کیا تھا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.