پیاز کی پیداوار میں سندھ پہلے نمبر پر آگیا

منگل 1 اگست 2017 15:25

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اگست2017ء) پاکستان میں پیاز کی پیداوار کے تناسب سے سندھ پہلے ، بلوچستان دوسرے ، پنجاب تیسرے ، خیبر پختونخواچوتھے نمبر پر آگیاہے ۔

(جاری ہے)

ماہرین زراعت نے بتایاکہ سندھ میں پیاز کی مجموعی پیداوار 39فیصد، بلوچستان میں 35 فیصد، پنجاب میں 18فیصد ، خیبر پختونخوا میں 8فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔پیاز دوسرے ممالک کو برآمد کرکے قیمتی زر مبادلہ بھی کمایا جا رہاہے ۔

متعلقہ عنوان :