بھارت کے شہر ممبئی میں حاملہ بچے کی پیدائش
بچے کے پیٹ میں اس کے نامکمل جڑواں بھائی کے اعضاء موجود ہیں،ڈاکٹر ز
بدھ 2 اگست 2017 14:35
(جاری ہے)
واضح رہے کہ یہ بچہ گذشتہ ماہ 20 جولائی کو پیدا ہوا تھا اور 24 جولائی کو اسے کامیاب آپریشن کے مرحلے سے گزارا گیا۔
ڈاکٹروں کے مطابق ایسا بہت کم ہوتا ہے جب کسی بچے کے اندر دوسرے بچے کی نشوونما ہونے لگے، ان کا مزید کہنا تھا کہ آپریشن سے گزرنے والے بچے کے پیٹ میں موجود بچہ کھوپڑی سے محروم تھا، تاہم اس کا چھوٹا سا سر اور دماغ ضرور تھا۔ڈاکٹرز کا مزید کہنا تھا کہ دنیا بھر میں اب تک ایسے صرف 200 واقعات ہی ریکارڈ کیے گئے ہیں۔حیران کن طور دنیا بھر میں کئی ایسے کیسز بھی سامنے آچکے ہیں جن میں ڈاکٹرز کئی دہائیوں تک اس بات کا پتہ نہیں چلا سکے کہ کسی کے جسم میں ایک اور جاندار کے نامکمل اعضاء موجود ہیںمزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.