جیمز کیمرون کی شہرہ آفاق ایویٹار سے شہرت کی بلندی پر پہنچے والے سام ورتنگٹون آج اپنی 41ویں سالگرہ منا ئی
بدھ 2 اگست 2017 19:14
(جاری ہے)
سام نے اداکاری کا آغاز آسٹریلیا میں اسٹیج سے کیا، ان کا پہلا اسٹیج ڈرامہ 1996میں واٹر ریٹس کے نام سے سامنے آیا، تاہم اسٹیج ڈراموں سے آگے قدم بڑھاتے ہوئے سام نے فلموں میں قسمت آزمائی اور وہاں بھی کامیاب رہے۔
ان کی پہلی فلم 2000میں ریلیز ہوئی جو بوٹ مین تھی۔تاہم ان کے فلمی کیرئیر کو سال 2009میں جیمز کیمرون کی فلم ایویٹار نے شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ سام کی دیگر مشہور فلموں میں کلیش آف ٹائٹناور وارتھ آف ٹائٹنڈ بھی شامل ہیں۔ جب کہ آرنلنڈ شیوازنگر کے ساتھ سبوتاجمیں بھی وہ مرکزی کردار ادا کرچکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.