بھارتی فلمی جوڑی ایشوریا اور ابھیشک کا ’’ابھیمان ‘‘کے ری میک میں کام کرنے سے انکار
اتوار 6 اگست 2017 14:40
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں اداکاروں سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک لائیو انٹریکشن کے دوران ان کے چاہنے والوں کی جانب سے سوال کیا گیا کہ کیا’’ ابھیمان‘‘ کا ری میک بننا چاہئے جس پر ابھیشک بچن کا کہنا تھاکہ ’’ ابھیمان‘‘ غیر معمولی فلم ہے۔
میرے والدین کی سب فلموں میں میری پسند یدہ ہے مگر اس کا ری میک بنانا کافی مشکل ہوگا۔ابھیشک کا مزید کہنا ہے کہ حال ہی میں اس فلم کی مجھے سے اور ایشوریا کو پیشکش ہوئی ۔ ہم دونوں کا یہی خیال ہے یہ بہترین فلم ہے مگر ہم کا حصہ نہیں بن سکتے۔واضع رہے کہ’’ابھیمان‘‘ فلم کا شمار ماضی کی مشہور بالی وڈ فلموں میں ہوتا ہے جس میں ابھیشک کے والدین جیا بچن اور امیتابھ بچن نے کردار ادا کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.