پی سی بی کے نان گورننگ بورڈ نے ذمہ داریاں سنبھال لیں
نجم سیٹھی اسی بورڈ کے ذریعہ 9 اگست کو شہریار خان کے جانشین بنیں گے
پیر 7 اگست 2017 13:47
(جاری ہے)
نئے گورننگ بورڈ میں 4 ریجن اور 4 ڈیپارٹمنٹس کے نمائندے شامل ہیں جن میں کوئی بھی سابق کرکٹر نہیں ہے۔
نجم سیٹھی اور اعجاز عارف کو سابق وزیراعظم نواز شریف نے نامزد کیا۔ اب یہی گورننگ بورڈ میں 9 اگست کو نجم سیٹھی کو شہریارخان کا جانشین منتخب کرے گا۔مصباح الحق اور یونس خان کو ریٹائرمنٹ کے بعد بورڈ میں عہدے دینے اور الوداعی تقاریب کے دعوے کئے گئے لیکن یہ محض دعوے ہی رہے اور شہریار خان کے عہدے کی میعاد ختم ہوگئی۔ نجم سیٹھی نے اختیار اپنے ہاتھوں میں رکھنے کے لئے چیئرمین ایگزیکٹیو کمیٹی کے عہدے پر قبضہ کر رکھا تھا۔ ان کے پی سی بی چیئرمین بننے کے بعد ایگزیکٹیو کمیٹی کی نام نہاد سربراہی اعجاز عارف کو سونپی جاسکتی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں نجم سیٹھی کی نامزدگی کے خلاف کیس کی سماعت 10 اگست کو ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.