پی سی بی کیساتھ ایشین کرکٹ کی سربراہی بھی نجم سیٹھی کو مل گئی
نجم سیٹھی ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے کولمبوروانہ،سری لنکن حکام سے بھی بات چیت کرینگے
جمعہ 11 اگست 2017 14:22
(جاری ہے)
یاد رہے کہ انھوں نے پی ایس ایل کو الگ کمپنی بنانے کا منصوبہ بھی بنایا تھا،اس کا مقصد یہ تھا کہ سیاسی مخالفت کی وجہ سے چیئرمین پی سی بی نہ بھی بن سکے تو کم ازکم لیگ کا اختیار پاس ہی رہے گا لیکن مطلع صاف ہوتے ہی یہ منصوبہ بھی ختم کردیا گیا، جواز یہ پیش کیا گیا کہ سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی جانب سے اعتراضات تھے۔
دریں اثنا شہریار خان کی رخصتی کے ساتھ ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت بھی نجم سیٹھی کے ہاتھ لگ گئی، ضابطے کے مطابق اس مسند پر 3سال کیلیے پاکستان کا حق ہے، موجودہ چیئرمین پی سی بی ہونے کے ناطے نجم سیٹھی اے سی سی کے صدر ہوںگے، اجلاس میں شرکت کے لیے وہ گزشتہ رات ہی کولمبو روانہ ہوگئے تھے، پاکستان انڈر 19 ایشیا کپ کی بھارت سے منتقلی کا خواہاں ہے، اس مسئلے پر بات چیت کے ساتھ نجم سیٹھی سری لنکن کرکٹ بورڈ حکام سے الگ ملاقاتوں میں ٹیم 1، 2 میچز کے لیے پاکستان بھجوانے کے لیے قائل کرنے کی کوشش کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پانچویں ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.