یوم آزادی کی تقریبات شایان شان طریقے سے منانے کیلئے بلوچستان حکومت اور پاکستان آرمی کی جانب سے کئے گئے انتظامات ،ْہر طرف رونقیں
سپورٹس فیسٹول اور ایجو کیشن گالا میں صوبہ بھر کے نوجوانوں کی بھرپور شرکت کاروان یکجہتی میں شامل نو یوتھ گروپس کوئٹہ کیلئے روانہ ،ْتیرہ اور چودہ اگست کی درمیانی شب بگٹی سٹیڈیم کوئٹہ میں آزادی پریڈ کا انعقاد بھی کیا جائیگا
جمعہ 11 اگست 2017 16:54
(جاری ہے)
سپورٹس سرگرمیوں کے دور ان کرکٹ ،ْ ہاکی ،ْ اتھلیٹکس ،ْ باکسنگ ،ْ والی بال ،ْ تھرو بال ،ْ فٹبال ،ْ بیڈ منٹن اور ٹینس کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیاجن میں بلوچستان کے تمام اضلاع سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے بھرپور جوش و جذبے سے حصہ لیا جبکہ ایجو کیشن گالا کے دور ان کوئز مقابلے ،ْ کہانی نویسی ،ْ مضمون نویسی (اردو وانگلش)اور اردو شاعری کے علاوہ فوٹو گرافی ،ْ سائنس اور فائن آرٹس کے مقابلے منعقد کئے گئے ۔
اس کے علاوہ کاروان یکجہتی میں شامل نو یوتھ گروپس کراچی ،ْ لاہور ،ْ حیدر آباد ،ْ لسبیلہ ،ْ تربت ،ْ ملتان ،ْ اسلام آباد ،ْ خضدار اور پشاور سے کوئٹہ کا سفر کررہے ہیں ۔تیرہ اور چودہ اگست کی درمیانی شب بگٹی سٹیڈیم کوئٹہ میں آزادی پریڈ کا انعقاد بھی کیا جائیگا ۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.