داعش کی جانب سے اپنے دہشتگرد عناصر کی مالی مدد جاری ہے، اقوام متحدہ کی رپورٹ
ہفتہ 12 اگست 2017 10:10
(جاری ہے)
ارنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق دہشتگرد گروہوں پر پابندیوں کی نگرانی کرنے والے اقوام متحدہ کے انسپیکٹروں اور ماہرین نے رپورٹ میں کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ مالی ذرائع میں کمی اور عسکری دباؤ کے باوجود اب بھی یورپ اور دنیا کے دیگر علاقوں میں اپنے حامیوں اور عناصر کی دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دینے والوں کو مالی مدد کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
اقوام متحدہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش اور القاعدہ کے درمیان ایک دوسرے سے آگے نکل جانے کا مقابلہ جاری ہے ۔اقوام متحدہ کی رپورٹ میں آیا ہے کہ جنوب مشرقی ایشیا میں کہ جہاں داعش اپنا اڈہ بنانا چاہتا ہے، دہشت گرد اپنا دائرہ بڑھا رہے ہیں اور پھیلتے جا رہے ہیں۔اس تناظر میں داعش کے ہاتھوں جنوبی فلپائن کے شہر ماروی کا محاصرہ داعش کی جانب سے درپیش سنگین خطروں کا سب سے بڑا ثبوت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.