جمعیت علماء اسلام ضلع ایبٹ آباد کے امیر مولانا شکیل اختر جدون نے ضلعی عاملہ و شوریٰ کا اعلان کر دیا
ہفتہ 12 اگست 2017 18:48
(جاری ہے)
سرپرست مولانا مفتی شفیق الرحمن قریشی، امیر مولانا شکیل اختر جدون، جنرل سیکرٹری فدا بہادر ایڈووکیٹ، سیکرٹری اطلاعات مولانا محمد ایوب گڑنگی، سیکرٹری مالیات اصغر خان صافی، قاری محمد شبیر اور باقی عہدوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
شوریٰ میں مجلس عاملہ کے علاوہ مولانا انیس الرحمن قریشی، حاجی طارق سلطان، مولانا محمد صدیق شریفی، مفتی سید زین العابدین شاہ، مولانا محمد ابراہیم ہزاروی، پانچوں پی کے کے امراء، نظماء اطلاعات، مالیات، سالاروں سمیت 35 رکنی شوریٰ کا اعلان کیا ہے۔ جمعیت علماء اسلام ایبٹ آباد سے آئندہ الیکشن میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کیا ہے اور 27 اگست کو شوریٰ کا اجلاس توحید آباد گلیات میں طلب کر لیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.