ماریہ واسطی آج اپنی 46ویں سالگرہ منائیں گی

اتوار 13 اگست 2017 12:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اگست2017ء) ٹی وی کی نامور اداکارہ ماریہ واسطی آج 14اگست کو اپنی 46ویں سالگرہ منائیں گی۔ اداکارہ 14اگست 1974ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ ماریہ واسطی بے شمار ٹی وی ڈراموں میں لازوال کردار ادا کر چکی ہیں ۔