ہالی وڈ ماڈل واداکارہ آریا تومر بھی اداکار شاہ رخ خان اور اداکارہ پریانکا چوپڑا کی مداح نکلی
اتوار 13 اگست 2017 14:00
(جاری ہے)
امریکی میڈیا کے مطابق 14سالہ ماڈل واداکارہ آریا تومر جس نے فلمی کیرئیر کا آغاز مختصر فلم ہارڈ ٹائم ہاروی اینڈ انٹر وینشن سے کیا بھی اداکار شاہ رخ خان اور اداکارہ پریانکا چوپڑا کی بڑی پرستار نکلیں،انہوں نے یہ بات لکھنوء میںجہاں وہ اپنے والد جن کا تعلق بھارت سے ہے کے خاندان سے ملنے آئیں تھیں کے دورے کے دوران میڈیا کو بتائی ۔
انہوں نے کہا کہ شاہ رخ اور پریانیکا کی فلمیں دیکھ کر بڑی ہوئی ہیں اس دن کی بے صبری سے منتظر ہیں جب انہیں ان دو بڑے ستاروں کے ساتھ کام کا موقع ملے گا،وہ بھارتی فلم نگری کی جانب سے پیشکش کا انتظار کر رہی ہے،اچھے کردار کی پیشکش ہوئی تو ضرور فلم کا حصہ بنیں گی،اداکارہ نے حال میں ہالی وڈ فلم کیلیفورنیا فورگوٹن چلڈرن کی عکسبندی مکمل کروائی ہے،فلم کی کہانی بچوں کی اسمگلنگ سے متعلق ہے،فلم جلد ہی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.