کیڑ ے ما ر ا دو یا ت کے استعما ل سے ما حو ل کو شد ید خطرا ت لا حق ہیں،ز ر عی ما ہر ین

پیر 14 اگست 2017 12:59

سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اگست2017ء)ز ر عی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ پا کستان میں ز ر اعت کیلئے کیڑ ے ما ر ا دو یا ت اور ز ہر یلے کیمیکلز کے اند ھا د ھند استعما ل کے باعث کیڑوں میں ان ادویات کے خلا ف قوت مدافعت پیدا ہوتی جار ہی ہے ،یہ کیمیکل ما حو ل کو بھی نا قا بل تلا فی نقصا ن پہنچا رہے ہیں ،ملکی ز ر اعت کو لا حق ا س بڑ ے خطر ے سے نمٹنے کیلئے حکو متی سطح پر مر بو ط حکمت عملی کی ضرورت ہے، ماہر ین کے مطا بق 26سو ا ر ب ر وپے سے زا ئد کی ز ر عی پیداوا ر پر سا لا نہ 30ار ب رو پے کی ز ر عی ا دو یات استعما ل ہو ر ہی ہے لیکن ا س کے با و جو د تقر یبا 15سے 20ا رب رو پے کی ز ر عی پیداوا ر کیڑ وں اور بیمار یو ں کے با عث ضا ئع ہوجا تی ہے۔