وزیراعلیٰ پنجاب کی 14 اگست کے حوالے سے گزشتہ روز اپنے پوتے پوتیوں کے ساتھ مقامی بازار میں خریداری

پیر 14 اگست 2017 22:43

وزیراعلیٰ پنجاب کی 14 اگست کے حوالے سے گزشتہ روز اپنے پوتے پوتیوں کے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اگست2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے 14 اگست کے حوالے سے گزشتہ روز اپنے پوتے پوتیوں کے ساتھ مقامی بازار میں خریداری کی، بتایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اپنے پوتے پوتیوں کو بازار سے بیچز خرید کر دیئے جبکہ مقامی بازار سے آئس کریم بھی کھلائی۔

متعلقہ عنوان :