ترک صدر رجب طیب اردگان کی پاکستان کو یوم آزادی پر مبارکباد

پاکستان کی عوام کو دل کی گہرائی سے یوم آزادی مبارک ہو،ترک صدر رجب طیب اردگان کا ٹوئٹر پیغام

پیر 14 اگست 2017 23:03

ترک صدر رجب طیب اردگان کی پاکستان کو یوم آزادی پر مبارکباد
انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 اگست2017ء) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے پاکستان کو یوم آزادی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی عوام کو دل کی گہرائی سے یوم آزادی مبارک ہو۔

(جاری ہے)

پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ترک صدر نے پاکستان کے یوم آزادی پر مبارکباد دی اور کہا کہ پاکستان کی عوام کو دل کی گہرائی سے یوم آزادی مبارک ہو۔

متعلقہ عنوان :