یوتھ فارم کشمیر کے زیر اہتمام یوم آزادی کی مناسبت سے آل پاکستان تقریری مقابلہ آفیسرز کلب کوئٹہ میں منعقد
بدھ 16 اگست 2017 00:20
(جاری ہے)
اس موقع پر جامعہ کے وائس چانسلر نے شبیر احمد بلوچ کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے تقریری مقابلے طلباء میں خود اعتمادی اور آگے بڑھنے کی صلاحیت کو اجاگر کرتے ہیں اور انہوں نے یقین دلایا کہ مستقبل میں بھی اس طرح کے مقابلے ہوتے رہیں گے۔
اور جامعہ کے طلباء و طالبات اسی تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں کے مقابلوں میں جامعہ کا نام روشن کریں گے اور انہوں نے جامعہ کے طلباء شبیر احمد کے صلاحیتوں کو سراہا اور جامعہ کی جانب سے یادگاری شیلڈ پیش کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.