محکمہ ایکسائز میں خالی آسامیوں کے لئے ٹیسٹ ستمبر کے وسط میں منعقد کئے جائیں گے، مکیش کمار چائولہ
بدھ 16 اگست 2017 17:38
(جاری ہے)
اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ محکمہ ایکسائز میں خالی آسامیوں پر درخواست دینے والے امیدواروں کے ٹیسٹ ماہ ستمبر کے وسط میں لئے جائیں گے اور یہ ٹیسٹ ضلع کی سطح پر منعقد کئے جائیں گے۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اچھی کارکردگی کے حامل افسران کو نقد انعامات دینے کے لئے تقریب جلد منعقد کی جائے گی۔ صوبائی وزیر مکیش کمار چائولہ نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ محکمہ ایکسائز میں ڈائریکٹر کی آسامی 20 گریڈ کی جبکہ نئی تخلیق کردہ 8 آسامیاں ایڈیشنل ڈائریکٹر گریڈ 19 کی ہو گئی ہیں۔ انہوں نے سیکریٹری اور ڈائریکٹر جنرل کو ہدایات دیں کہ وہ غیر قانونی چیک پوسٹ یا چیک پوسٹ کے علاوہ گاڑیوں کی بلاوجہ تلاشی لینے والے ایکسائز کے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران و اہلکاروں کے خلاف بھی سخت کارروائی کی جائے۔ انہوں نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ پچھلے سال محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے اپنے ہدف سے زیادہ ٹیکسز وصول کئے جو ایک مثال ہے۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.