سعودی عرب میں عید الضحی کی چھٹیوں کا آغاز اگلے ہفتے سے ہو گا

Sadia Abbas سعدیہ عباس بدھ 16 اگست 2017 18:20

سعودی عرب میں عید الضحی کی چھٹیوں کا آغاز اگلے ہفتے سے ہو گا
ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 اگست2017ء) سعودی عرب کی وزارت برائے سال دفاع نے کہا ہے کہ اس سال عید الضحی کی چھٹیاں اگلے ہفتے جمعرات سے شروع ہو جائیں گی۔

(جاری ہے)

وزارت کا کہنا ہے کہ چھٹیوں کا اختتام اسلامی کیلنڈر کے مطابق 16 دن بعد ہو گا۔ سعودی عرب کے قانون کے تحت چھٹیوں کا آغاز ذی الحج کے پانچواں دن شروع ہوتا ہے اور اسی مہینے کے پندرہ دن بعد انکا اختتام بھی ہوجاتا ہے.

متعلقہ عنوان :