لاہور ،پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن، اسلحہ برآمد ، 11ملزمان گرفتار

بدھ 16 اگست 2017 23:14

لاہور ،پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن، اسلحہ برآمد ، 11ملزمان ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اگست2017ء) باٹاپور پولیس اور رینجرز نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرکے 11ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ باٹاپور پولیس اور رینجرز نے مشترکہ آپریشن کیا ۔ اس دوران بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرکے 11ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جن میں خالد، رحمت، اصغر، ریاض، سلیم، مجاہد، ظفر، صادق، وارث، فاروق، اشرف شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :